ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ڈی سی پی ہنومنتھ رایاکو ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ کا عہدہ

ڈی سی پی ہنومنتھ رایاکو ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ کا عہدہ

Sat, 07 Oct 2017 13:30:54    S.O. News Service

بیلتھنگڈی ،7؍اکتوبر (ایس او نیوز)منگلورو کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (لاء اینڈ آرڈر) ہنومنتھ رایا کو اب انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ (ای ڈی) بنگلورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا عہد سونپا گیا ہے۔

کہاجاتا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے ریاستی حکومت کو درخواست موصول ہوئی تھی کہ ہنومنتھ رایا کو اس عہدے پر فائز کرنے کے لئے ریاستی پوسٹنگ سے فارغ کیا جائے، جسے حکومت نے منظوری دی اور اس طرح ہنومنتھ رایا کو ای ڈی میں متعین کیا گیاہے۔


Share: